PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 14, 2020, 01:01:52 PM

Title: لاہور کالج خواتین یونیورسٹی لیزا نیٹ ورک میں شامل
Post by: sb on July 14, 2020, 01:01:52 PM

لاہور کالج خواتین یونیورسٹی لیزا نیٹ ورک میں شامل
لاہور:لاہور کالج خواتین یونیورسٹی نے امریکہ کی کولوراڈو بولڈر یونیورسٹی کے لیزا 2020 نیٹ ورک کی رکنیت حاصل کر لی

لیزا نیٹ ورک اعدادوشمار اور ڈیٹا سائنس میں تعاون کر کے ترقی پذیر ممالک کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔لاہور کالج خواتین یونیورسٹی کے شعبہ شماریات کی لیب میں لیزا کو قائم کیا گیا ہے ۔


 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جولائی 2020 کو شائع ہوئی