PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: sb on July 14, 2020, 01:13:24 PM

Title: اوپن یو نیورسٹی:پی ٹی سی، بی ایڈ پروگرامز کے نتائج کا اعلان
Post by: sb on July 14, 2020, 01:13:24 PM

اوپن یو نیورسٹی:پی ٹی سی، بی ایڈ پروگرامز کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء میں پیش کئے گئے پی ٹی سی، سی ٹی اور بی ایڈ اولڈ پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے

 یہ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پرفراہم کر دیئے گئے ہیں۔ رزلٹ کارڈز طلبہ کوبذریعہ پوسٹ ارسال کئے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں میٹرک، ایف اے اور بی اے پروگرامز کے سمسٹر خزاں 2019ء میں پاس ہونے والے طلبہ کی پروویژنل اسناد بھی ویب سائٹ پر فراہم کر دی گئی ہیں۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جولائی 2020 کو شائع ہوئی