PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => Topic started by: sb on August 06, 2020, 02:12:41 PM

Title: داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع
Post by: sb on August 06, 2020, 02:12:41 PM

داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع
کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز،ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں13اگست تک توسیع کردی گئی ہے

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز،ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں13اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 اگست 2020 کو شائع ہوئی