PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => Topic started by: sb on August 21, 2020, 02:32:03 PM

Title: وفاقی اردو یونیورسٹی میں فیس کی تاریخ میں توسیع
Post by: sb on August 21, 2020, 02:32:03 PM

وفاقی اردو یونیورسٹی  میں فیس کی تاریخ میں توسیع
کراچی:وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر ساجد جہانگیر کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیچلر اور ماسٹر پروگرام 2020 ( صبح و شام) ریگولر کی سمسٹرو امتحانی بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 31اگست تک توسیع کردی گئی ہے

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر ساجد جہانگیر کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیچلر اور ماسٹر پروگرام 2020 ( صبح و شام) ریگولر کی سمسٹرو امتحانی بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 31اگست تک توسیع کردی گئی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 اگست 2020 کو شائع ہوئی