PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on August 21, 2020, 02:33:48 PM

Title: داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے 145طلباء کو احساس اسکالر شپ تفویض
Post by: sb on August 21, 2020, 02:33:48 PM

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے 145طلباء کو احساس اسکالر شپ تفویض
کراچی : داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 145؍ طلباء کو وزیر اعظم احساس پروگرام کے تحت اسکالر شپ تفویض کی گئی جس کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے طلباء میں وظائف کے چیک تقسیم کئے اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احساس پروگرام سماجی شعبہ کا سب سے بڑا پروگرام ہے، ہر سال 50ہزار ذہین طلباء کو وظائف دئیے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 اگست 2020 کو شائع ہوئی