PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 25, 2020, 02:28:28 PM

Title: احساس پروگرام،یوایچ ایس کے 636طلباکیلئے وظائف منظور
Post by: sb on August 25, 2020, 02:28:28 PM

احساس پروگرام،یوایچ ایس کے 636طلباکیلئے وظائف منظور
 لاہور: وظائف یو ایچ ایس کے الحاق شدہ 19میڈیکل اورڈینٹل کالجوں کے غریب طلبا میں تقسیم کیے جائیں گے ۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وظائف کی پہلی قسط کی مد میں 5 کروڑ 14 لاکھ روپے جاری کر دیئے ہیں۔ یہ وظائف 4 اور 5 سالہ انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخل نادار طلبا میں تقسیم کیے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اگست 2020 کو شائع ہوئی