PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on August 31, 2020, 01:42:18 PM

Title: درخواست کیلئے تاریخ میں توسیع
Post by: sb on August 31, 2020, 01:42:18 PM

درخواست کیلئے تاریخ میں توسیع
 کراچی :وفاقی اردو یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کے منصب کیلئے درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 10ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے

ڈاکٹر ساجد جہانگیر کے مطابق وائس چانسلر کے منصب کیلئے اشتہار 16اگست کو شائع ہوا تھا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اگست2020 کو شائع ہوئی