PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 04, 2020, 02:18:03 PM

Title: پی ایچ ڈی کی5 ڈگریاں جاری پنجاب یونیورسٹی
Post by: sb on September 04, 2020, 02:18:03 PM

پی ایچ ڈی کی5 ڈگریاں جاری پنجاب یونیورسٹی
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے عاصم داؤد رانا کوسپیس سائنس ،آمنہ سلیم کواسلامک سٹڈیز ،طوبیٰ سلیم کوایجوکیشن ،صباء کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولرجنیٹکس اورانعم طارق کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی