PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 04, 2020, 02:25:03 PM

Title: گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ خانیوال میں ای روزگار آن لائن کورسز کا آغاز
Post by: sb on September 04, 2020, 02:25:03 PM

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ خانیوال میں ای روزگار آن لائن کورسز کا آغاز
خانیوال : ای روزگار آن لائن کورسز سے بے روزگار نوجوان ہنرمند بن کر عزت سے روزگار کماسکتے ہیں۔ٹیوٹا کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں ای روزگار پروگرام کے ذریعے کورسز آفر کیے جارہے ہیں ،بے روزگار نوجوان دس ستمبر تک رجسڑیشن کرواسکتے ہیں،پندرہ ستمبر سے آن لائن کلاسز شروع کردی جائیں گی ان خیالات کا اظہار ڈسڑکٹ منیجر ٹیوٹا خانیوال ندیم فاروق،صدر ڈسڑکٹ بورڈ آف مینجمنٹ احمد رضا،ممبر ڈسڑکٹ بورڈ آف مینجمنٹ محمد اشرف مغل نے ای روزگار آن لائن کورسز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  خانیوال کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی