PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 04, 2020, 02:27:25 PM

Title: جامعہ گجرات :ایم اے ؍ ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کے نتائج
Post by: sb on September 04, 2020, 02:27:25 PM

جامعہ گجرات :ایم اے ؍ ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کے نتائج
 گجرات: کنٹرولر امتحانات جامعہ گجرات ڈاکٹر دانش کے اعلامیہ کے مطابق ریگولر امیدواروں کا رزلٹ اُنکے متعلقہ کالجوں جبکہ پرائیویٹ امیدواروں کا رزلٹ متعلقہ ایڈریس پر ارسال کر دیا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  خانیوال کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی