PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 06, 2020, 02:30:31 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی: 5 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
Post by: sb on September 06, 2020, 02:30:31 PM

پنجاب یونیورسٹی: 5 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
پنجاب یونیورسٹی نے فیض احمد رضا ولد عبد الرزاق ،مہوش اکرم دختر محمد اکرم .....

لاہور : احمد جاوید ولد امجد جاوید،سدرہ جاوید دختر عارف جاوید راورسیدہ فاقیحہ نقوی دختر سید امداد حسین کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی