PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 16, 2020, 12:51:15 PM

Title: زکریا یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ
Post by: sb on September 16, 2020, 12:51:15 PM
زکریا یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ
ملتان: زکریا یونیورسٹی کے طلبا نے گزشتہ روز احتجاجی مظاہرہ کیا ،طلبا کے مظاہرے کی باعث بوسن روڑ بلا ک ہوگئی
جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، انہوں نے آکر حالات کو کنٹرول کیا اور طلبا کو منتشر کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی