PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on September 27, 2020, 01:19:31 PM

Title: جامعہ کراچی، شعبہ قانون کی طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق
Post by: sb on September 27, 2020, 01:19:31 PM

جامعہ کراچی، شعبہ قانون کی طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق
کراچی : جامعہ کراچی کے شعبہ قانون کی طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق طالبہ کو یونیورسٹی آنے سے منع کیا گیا تھالیکن اس کے باوجود وہ یونیورسٹی آئی تھیں تاہم متاثرہ طالبہ کو امتحان میں شرکت کرنے نہیں دیا تھا،ترجمان کا کہنا تھا کہ ایس او پی پر موثر عملدرآمد کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی