PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 28, 2020, 12:59:02 PM

Title: انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے نتائج کا اعلان
Post by: sb on September 28, 2020, 12:59:02 PM

انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے نتائج کا اعلان
 کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کے نتائج کا اعلان پیر 28 ستمبر 2020 ء کو صبح ساڑھے دس بجے کیا جائے گا ، نتائج اعلان کے فوری بعد ہی بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی