PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 28, 2020, 01:03:16 PM

Title: گورنمنٹ کامرس کالجز میں داخلے آج شروع ہوں گے
Post by: sb on September 28, 2020, 01:03:16 PM

گورنمنٹ کامرس کالجز میں داخلے آج شروع ہوں گے
 پنجاب کے گورنمنٹ کامرس کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کامرس اور بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس،آئی کام، بی کام اور ڈی کام میں داخلے آج شروع ہوں گے ،بتایا گیا ہے کہ کور ونا وائر س کے باعث طلباوطالبات کا شدید تعلیمی نقصان ہوا ہے

ملتان : جس کے پیش نظر حکام نے اب جلد از جلد نئے داخلے کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت گورنمنٹ کامرس کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ،بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس میں داخلے آج 28ستمبر سے شروع کئے جائیں گے جو 15اکتوبر تک جاری رہیں گے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی