PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 28, 2020, 01:04:50 PM

Title: گورنمنٹ کالج آف کامرس قاسم پور کالونی میں بی بی اے کلاسز کی منظوری نہ دی جاسکی
Post by: sb on September 28, 2020, 01:04:50 PM

گورنمنٹ کالج آف کامرس قاسم پور کالونی میں بی بی اے کلاسز کی منظوری نہ دی جاسکی
 ملتان :طلباو طالبات کی مشکلات کو نظر انداز کر دیا گیا ،بتایا گیا ہے کہ بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن پروگرام کے اجرا کے لئے گورنمنٹ کالج آف کامرس قاسم پور کالونی کے پاس حکومت کی طرف سے این او سی موجود تھے مگر زکریا یونیورسٹی کی طرف سے منظوری نہیں دی جارہی ،اس سلسلے میں قریبی علاقوں کے طلباوطالبات شدید پریشان ہیں کیونکہ انہیں طویل فاصلہ طے کرکے زکریا یونیورسٹی جانا پڑتا ہے ، تعلیمی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ مذکورہ کالج میں بی بی اے کلاسز کا اجرا کیاجائے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی