PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 04, 2020, 01:39:12 PM

Title: سکولوں میں ڈینگی کیخلافاقدامات نہ کرنے پر انتباہ
Post by: sb on October 04, 2020, 01:39:12 PM

سکولوں میں ڈینگی کیخلافاقدامات نہ کرنے پر انتباہ
ملتان : سکولوں میں ڈینگی تدارک کے لئےاقدامات نہ کرنے پر وارننگ جاری، روزانہ 30 سرگرمیوں کی رپورٹ کرنے کی ہدایت، محکمہ سکولز نے مختلف سکولوں میں ڈینگی تدارک کے لئےاقدامات نہ کا سخت نوٹس لیا ہے اور تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سکولوں کے سربراہوں کو وارننگ جاری کریں ڈینگی تدارک کے لئے کی جانے والی سرگرمیوں کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ بھیجوائیں۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 04اکتوبر2020 کو شائع ہوئی