PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 05, 2020, 02:32:30 PM

Title: ورچوئل یونیورسٹی کے تکنیکی سسکو کورسز متعارف
Post by: sb on October 05, 2020, 02:32:30 PM

ورچوئل یونیورسٹی کے تکنیکی سسکو کورسز متعارف
 لاہور:ورچوئل یونیورسٹی نے سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام شعیب احمد صدیقی کی ہدایات پر تکنیکی سسکو کورسز متعارف کرا دئیے

پہلے مرحلے میں یہ کورسز پاکستان کے 7 بڑے شہروں لاہور، کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ اور پشاور میں متعارف کرائے گئے ہیں۔ریکٹر نعیم طارق کا کہنا تھا ورچوئل یونیورسٹی کے ڈی جی سکل پروگرام کی وجہ سے پاکستان فری لانسنگ درجہ بندی میں دنیا کا چوتھا ملک ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 20 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی