PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 07, 2020, 11:18:03 AM

Title: انٹرمیڈیٹ پارٹ 2، امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری
Post by: sb on October 07, 2020, 11:18:03 AM

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2، امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری
لاہور:تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے خصوصی امتحان کیلئے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں
پرائیویٹ امیدوار داخلہ فارم پر دئیے گئے پتہ جات اور ریگولر طالب علم اپنے ادارے کی وساطت سے رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ بورڈ ویب سائٹ پر بھی اَپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی