PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 07, 2020, 11:19:31 AM

Title: پنجاب یونیورسٹی کی رانا آصف ندیم کوکیمسٹری کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
Post by: sb on October 07, 2020, 11:19:31 AM

پنجاب یونیورسٹی کی رانا آصف ندیم کوکیمسٹری کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
 پنجاب یونیورسٹی نے رانا آصف ندیم کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے ....
لاہور: نئے مانع سرطان مرکبات کی تیاری اور ان کی ساختی ترکیب و ترتیب ’ کے موضوع پرمقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی