PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 07, 2020, 11:25:40 AM

Title: کورونا کے باعث بند گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاہپور آ ج کھل جائیگا
Post by: sb on October 07, 2020, 11:25:40 AM

کورونا کے باعث بند گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاہپور آ ج کھل جائیگا
 شاہ پور صدر:گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاہپور ایک ہفتہ کی تعطیل کے بعد آج دوبارہ کھل جائے گا

پرنسپل کالج نسیم ملک نے بتایا کہ طالبات و لیکچرر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے پر کالج ایک ہفتے کیلئے بند کیا گیا تھا ا ب کرونا سے بچاو کیلئے تمام ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا گیا ہے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی