PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 14, 2020, 02:14:00 PM

Title: گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول کوتوالی روڈ میں کلاسز کا آغاز
Post by: sb on October 14, 2020, 02:14:00 PM

گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول کوتوالی روڈ میں کلاسز کا آغاز
گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول کوتوالی روڈ میں کلاسز کا آغاز، ویلکم تقریب میں پرنسپل راؤ محمد اقبال نے طلبا کو ادارے کے قوائد و ضوابط سے متعلق لیکچر دیاپڑھائی پر توجہ دینے کی تلقین بھی کی گئی

فیصل آباد: تقریب میں وائس پرنسپل پروفیسر انور ستار، پروفیسر ارشد، مشتاق احمد، غلام رسول، عبدالصبور، زاہد مختار، جاوید اقبال صدیقی اور محمد افضل سمیت دیگر اساتذہ بھی موجود تھے
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی