PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 15, 2020, 02:19:23 PM

Title: لٹریسی ڈیپارٹمنٹ میں تقرر و تبا دلے
Post by: sb on October 15, 2020, 02:19:23 PM

لٹریسی ڈیپارٹمنٹ میں تقرر و تبا دلے
چوک میتلا: تفصیل کے مطا بق لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر لٹریسی وہاڑی میڈم فوزیہ حمید کو وہاڑی سے خانیوال ٹرانسفر کر دیا اور محمد ماجداقبال کو رحیم یار خان سے بطور ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر لٹریسی وہاڑی تعینات کر دیا دیگر آفیسرز میں میڈم شازیہ نورین کو خا نیوال سے لودھراں محمد انعام احسان کو ملتان سے سرگودھامحمد عامر رزاق کو سرگودھا سے ملتان زاہد نذیر خان کو ساہیوال سے بہاول پور بطور ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر لٹریسی تعینات کر دیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی