PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 15, 2020, 02:22:27 PM

Title: نٹر بورڈ کاخصوصی امتحانات کے انعقاد کا اعلان
Post by: sb on October 15, 2020, 02:22:27 PM
نٹر بورڈ کاخصوصی امتحانات کے انعقاد کا اعلان
 کراچی :اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ دوم پری انجینئرنگ...

پری میڈیکل، سائنس جنرل، میڈیکل ٹیکنالوجی،ہوم اکنامکس گروپس، امپروومنٹ آف ڈویژن اور ایڈیشنل سبجیکٹس کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء میں رجسٹرڈ ایسے تمام امیدواروں کیلئے خصوصی امتحانات کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے جو پروموشن پالیسی کے تحت ملنے والے نمبروں یا نتائج سے مطمئن نہیں۔

[/size][/right]
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی