PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 16, 2020, 01:03:43 PM

Title: کورونا وائرس،میٹرک اور انٹر کے نصاب میں کمی کردی گئی
Post by: sb on October 16, 2020, 01:03:43 PM

کورونا وائرس،میٹرک اور انٹر کے نصاب میں کمی کردی گئی
اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے کوویڈ 19وبا کے باعث سا لانہ امتحان 2021کے لئے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نصاب میں کمی کر دی ہے

یہ مختصر شدہ نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے ۔ طلبا و اسا تذہ وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ سے ترمیم شدہ نصاب ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی