PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 17, 2020, 01:23:29 PM

Title: تین پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
Post by: sb on October 17, 2020, 01:23:29 PM

تین پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور :پنجاب یونیورسٹی نے زاہد اقبال کوایگریکلچرل سائنسز،حنا سعید کوکمیونیکیشن سٹڈیزاورحرا اقبال کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی