PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 22, 2020, 01:53:13 PM

Title: علما یونیورسٹی میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کی تقریب
Post by: sb on October 22, 2020, 01:53:13 PM

علما یونیورسٹی میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کی تقریب
علما یونیورسٹی نے اپنے مین کیمپس آڈیٹوریم میں گورنر ہاؤس کے اشتراک سے چھاتی کے کینسر سے آگاہی کا مہینہ منایا

کراچی : چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص صحت مند زندگی کی ضمانت‘‘ کے عنوان سے یہ تقریب پاکستان کی خاتون اول پاکستان بیگم ثمینہ علوی کی سرپرستی میں منعقد ہوئی۔ جس میں مہمان خصوصی کے طور پر، بیگم ثمینہ علوی ، گورنر سندھ کی اہلیہ ریما عمران اسماعیل نے شرکت کی۔ مہوش فراز لکھانی ، صدر علما یونیورسٹی کی قیصرا علی، ڈاکٹر روبینہ ، ڈاکٹر امت راحیل ، ڈاکٹر کوثر ، مریم ٹکی ، ہیرا انیس ، نگہت محمود ، مسرت جبین ، طیبہ ، زرمینہ بختیار، منیزہ عمر ، نشمیہ رؤف ، فرح رحمان ، مصباح اسحاق خالد اور گلریخ سمیت کئی معزز مہمانوں نے شرکت کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی