PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 22, 2020, 01:54:00 PM

Title: جامعہ اردو کی انتظامیہ کو نئے وائس چانسلر کی تلاش سے روک دیا گیا
Post by: sb on October 22, 2020, 01:54:00 PM

جامعہ اردو کی انتظامیہ کو نئے وائس چانسلر کی تلاش سے روک دیا گیا
 کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ اردو کی انتظامیہ کو نئے وائس چانسلر کی تلاش سے روک دیا ہے

فاضل عدالت نے سرچ کمیٹی کو امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ سے بھی روک دیا۔ عدالت عالیہ نے ڈین جامعہ اردو اور ڈاکٹر زاہد کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے جامعہ اردو کی انتظامیہ کو نئے وائس چانسلر کی تلاش سے روک دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی