PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 22, 2020, 01:55:41 PM

Title: اے ایس آئی کی بیٹی نے انجینئرنگ امتحانات میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
Post by: sb on October 22, 2020, 01:55:41 PM

اے ایس آئی کی بیٹی نے انجینئرنگ امتحانات میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
 اسلام آباد :آئی جی اسلام آباد نے کائنات عباسی کو دفتر مدعو کرکے نقد انعام اور اعزازی شیلڈ سے نوازا

اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی محمد صدیق کی بیٹی کائنات عباسی نے گریجوایشن ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کیا۔آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے بچی کو اپنے دفتر میں مدعو کیا نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقد انعام اور اعزازی شیلڈ سے نوازا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی