PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 23, 2020, 02:29:11 PM

Title: نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں گائناکالوجی سالانہ کورس
Post by: sb on October 23, 2020, 02:29:11 PM

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں گائناکالوجی سالانہ کورس
ملتان: سالانہ کورس پروفیسر ڈاکٹر شاہد راو شعبہ گائناکالوجی یونٹ تھری نشتر ہسپتال ملتان نے منعقد کروایا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی