PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 24, 2020, 01:48:54 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی کے استاد کا اعزاز
Post by: sb on October 24, 2020, 01:48:54 PM

پنجاب یونیورسٹی کے استاد کا اعزاز
 پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پروفیسرآف آرٹیفیشل انٹیلی جنس پروفیسر ڈاکٹر سید وقار الکونین جعفری کو امریکہ کی ایسو سی ایشن آف کمپوٹنگ مشینری کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا سینئر ممبرنامزد کر لیا گیا

لاہور: ڈاکٹر وقار الکونین پنجاب یونیورسٹی کے آن ڈیوٹی واحدتعلیمی ماہر ہیں جنہیں اس اعزاز سے نوازا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 24اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی