PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 25, 2020, 01:12:03 PM

Title: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بیچلر آف سائنس ان نرسنگ کا داخلہ ٹیسٹ آج منعقد
Post by: sb on October 25, 2020, 01:12:03 PM

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بیچلر آف سائنس ان نرسنگ کا داخلہ ٹیسٹ آج منعقد

کراچی : ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہونے والے طلبا و طالبات کی تعداد تقریباً 1100ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی