PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 27, 2020, 04:46:33 PM

Title: انجمن طلباء اسلام نے فرانس کیخلاف ریلی نکالی
Post by: sb on October 27, 2020, 04:46:33 PM

انجمن طلباء اسلام نے فرانس کیخلاف ریلی نکالی
میاں چنوں : ریلی میں انجمن طلباء اسلام کے عہدیداران اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی. ریلی کے شرکاء نے میلاد النبی کے سلسلہ میں آمد مصطفیٰ ؐ کی شان بیان کرتے ہوئے آمد مصطفیٰ مرحبا مرحبا کے نعرے لگائے جبکہ ریلی کے شرکاء نے فرانس کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی