PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 27, 2020, 04:49:43 PM

Title: پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ؐکے حوالے سے تقری
Post by: sb on October 27, 2020, 04:49:43 PM

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی ؐکے حوالے سے تقریب
لاہور : جشن عید میلاد النبی خاتم النبیین حضرت محمدؐ کے سلسلے میں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیر اہتمام خصوصی تقریب منعقد کی گئی،بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر فاروق منظور نے قرعہ اندازی کے ذریعے حج اور عمرہ کے ٹکٹ حاصل کرنے والے ملازمین قیصر سلیم،مظہر حیات، محمد رئیس، محسن علی، جہانزیب خان اور مسز لائقہ خانم کے ناموں کا اعلان کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی