PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 28, 2020, 12:52:02 PM

Title: میٹرک کے ضمنی امتحانات کے لیے ڈیٹ شیٹ تیار
Post by: sb on October 28, 2020, 12:52:02 PM

میٹرک کے ضمنی امتحانات کے لیے ڈیٹ شیٹ تیار
لاہور: ڈیٹ شیٹ کے مطابق پہلے روز ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن ،جنرل سائنس کے مضامین کا امتحان ہوگا ۔امتحانات 17نومبر تک جاری رہیں گے ۔ کورونا وائرس پروموشن پالیسی کے مطابق صرف دسویں جماعت کے امتحان ہونگے ، نویں جماعت کے امتحان نہیں ہونگے ۔طلبا کے پریکٹیکلز بھی منعقد نہیں کئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی