PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 28, 2020, 12:57:07 PM

Title: ہاتھ سے لکھے سب سے بڑے قرآن مجید کی زیارت کا اہتمام
Post by: sb on October 28, 2020, 12:57:07 PM

ہاتھ سے لکھے سب سے بڑے قرآن مجید کی زیارت کا اہتمام
 لاہور:عید میلادالنبیؐ کے موقع پر صحافی کالونی میں ہاتھ سے تحریر کئے گئے سب سے بڑے قرآن پاک کی زیارت کروائی جائے گی
اس موقع پر خواتین کی محفل میلاد میں 63 پائونڈ کا کیک کاٹا جائیگا اور تحائف تقسیم کئے جائینگے ۔ ایمان میلاد ہاؤس کی منتظم شازیہ آصف اور ایمان آصف نے بتایا12ربیع الاول جمعتہ المبارک کو 52 فٹ لمبے اور 8 فٹ چوڑے 8 صفحات پر مشتمل قرآن مجید کو خواتین کی محفل میلاد کے دوران 12 بجے دن کو کھولا جائیگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی