PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 08, 2020, 01:47:06 PM

Title: تعلیمی سال شروع، کالجز میں عارضی اساتذہ بھرتی نہ ہوسکے
Post by: sb on November 08, 2020, 01:47:06 PM

تعلیمی سال شروع، کالجز میں عارضی اساتذہ بھرتی نہ ہوسکے
 لاہور:تعلیمی سال شروع ہوئے دو ماہ گزر گئے مگر کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی نہ ہوسکی

 تعلیمی نظام متاثر ہونے لگا ہے ۔ ہرسال لاہور ڈویژن میں چھ سو کے قریب اساتذہ بھرتی کیے جاتے ہیں،گزشتہ سالوں میں ستمبر میں اساتذہ کوبھرتی کرلیا جاتا تھا لیکن رواں سال یہ عمل شروع نہ ہو سکا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 نومبر 2020 کو شائع ہوئی