PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 09, 2020, 02:00:25 PM

Title: ویمن یونیورسٹی شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز
Post by: sb on November 09, 2020, 02:00:25 PM

ویمن یونیورسٹی شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز
 ملتان:ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا
چیئرپرسن پروفیسر عائشہ خان نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا، انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہ شجرکاری سے تمام کیمپس کو سرسبز وشاداب اور صحت افزا بنایا جائیگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42کی ویب سائٹ پر مورخہ 9 نومبر 2020 کو شائع ہوئی