PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 11, 2020, 02:51:18 PM

Title: جامعہ زکریا ایگری کالج میں میجرسبجیکٹ کے معاملے پر ٹیچر کی طلبا کو دھمکیاں
Post by: sb on November 11, 2020, 02:51:18 PM

جامعہ زکریا ایگری کالج میں میجرسبجیکٹ کے معاملے پر ٹیچر کی طلبا کو دھمکیاں
 
ملتان:زکریا یونیورسٹی کے ایگری کالج میں میجرسبجیکٹ کے معاملے پر ٹیچر کی طلبا کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، ڈین بھی بے بس ہوگئے

میجر سلیکشن کی لسٹیں ڈیپارٹمنٹ بھیج دی گئیں تو بعض اساتذہ کی طرف سے دباؤ آنا شروع ہوگیا‘ پروفیسر سرفراز علی شاد پر طلبا نے الزام لگایا کہ وہ اپنی مرضی کی کلاسیں لینے پر دھمکیاں دینے اور فیل کر کے طلبہ کوذہنی اذیت کا نشانہ بنانے لگ گئے ،طلبا نے ڈین ایگری کلچر پروفیسر حکومت سے نوٹس کی اپیل کی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11 نومبر 2020 کو شائع ہوئی