PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 14, 2020, 07:31:16 PM

Title: اقبال پبلک سکول میں ہائی اچیورز ایوارڈ تقریب کا انعقاد
Post by: sb on November 14, 2020, 07:31:16 PM

اقبال پبلک سکول میں ہائی اچیورز ایوارڈ تقریب کا انعقاد
 فیصل آباد: سابق ایم این اے نثار جٹ، ویلفیئر آفیسر بورڈ بابر ڈوگر، چیئرمین پرائیویٹ سکولز فورم ندیم سندھو و دیگر نے تعلیمی بورڈ کے نتائج میں بہترین نمبر حاصل کرنے والے طلبہ میں ایوارڈز تقسیم کئے ۔تعلیمی بورڈ نے رواں سال پوزیشنز کا اعلان نہیں کیا اور نہ ہی طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلئے کوئی تقریب منعقد کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی