PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 15, 2020, 12:11:04 PM

Title: فنی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اور پروفیسرز کے لیے تربیتی سیمینار
Post by: sb on November 15, 2020, 12:11:04 PM

فنی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اور پروفیسرز کے لیے تربیتی سیمینار
سرگودھا: گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پی اے ایف روڈ کے زیر اہتمام جی سی ٹی وویمن نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں فنی تعلیمی اداروں کے پرنسپلز اور پروفیسرز کے لیے تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
جس میں موٹیویشنل سپیکر مسٹر اعظم جمیل نے خصوصی شرکت کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی