PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 22, 2020, 03:29:21 PM

Title: تیسری ڈیڈ لائن بھی گزر گئی، بورڈ کو یکساں نصاب کے مسودے نہ ملے
Post by: sb on November 22, 2020, 03:29:21 PM

تیسری ڈیڈ لائن بھی گزر گئی، بورڈ کو یکساں نصاب کے مسودے نہ ملے
لاہور:ایک اور ڈیڈ لائن گزر گئی وفاق کی جانب سے پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کو پرائمری جماعت تک کے یکساں نصاب کے مسودے نہ ملے

پرنٹنگ کا کام التوا میں پڑنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کی جانب سے دی جانے والی تیسری ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ہے ۔ پی سی ٹی بی حکام کاکہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے ایک ہفتے کا مزید وقت مانگا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 نومبر 2020 کو شائع ہوئی