PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 22, 2020, 03:34:09 PM

Title: گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج میں محفل میلاد
Post by: sb on November 22, 2020, 03:34:09 PM

گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج میں محفل میلاد
 فیصل آباد:ڈائریکٹر کالجزپروفیسر ڈاکٹر کلثوم اختر مہمان خصوصی تھیں جبکہ پرنسپل ڈاکٹر ظہور احمد بھٹی کے علاوہ پروفیسر خالد حسن، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ڈاکٹر سائرہ خانم، پروفیسر عبد الرؤف نے نگرانی کی۔میزبانی کے فرائض میڈم عائشہ نے سر انجام دئیے اورعالمی شہرت یافتہ قاری و نعت خواں محمد قاسم حسان،پروفیسر اقبال چشتی کے علاوہ طالبات نے تلاوت ، نعت اور تقاریر پیش کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 نومبر 2020 کو شائع ہوئی