PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on November 22, 2020, 03:36:18 PM

Title: آن لائن ٹیچنگ کورس کی تربیت لازمی
Post by: sb on November 22, 2020, 03:36:18 PM

آن لائن ٹیچنگ کورس کی تربیت لازمی
کراچی :محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر زبیر شیخ نے یونیورسٹی اساتذہ کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات اور کوالٹی انہانسمنٹ سیل کی ضرورت کے ایک حصے کے طور پر تمام فیکلٹی ممبرز کے لئے آن لائن ٹیچنگ کی تربیت حاصل کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے
محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر زبیر شیخ نے یونیورسٹی اساتذہ کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات اور کوالٹی انہانسمنٹ سیل کی ضرورت کے ایک حصے کے طور پر تمام فیکلٹی ممبرز کے لئے آن لائن ٹیچنگ کی تربیت حاصل کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 نومبر 2020 کو شائع ہوئی