PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 26, 2020, 03:05:39 PM

Title: 790کالجز میں آج سے آن لائن کلاسز شروع کی جائیں گی
Post by: sb on November 26, 2020, 03:05:39 PM

790کالجز میں آج سے آن لائن کلاسز شروع کی جائیں گی
 ملتان:پنجاب کے 790 کالجز میں آج سے آن لائن کلاسز شروع کی جائیں گی

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں ڈائریکٹر کالجز کو کہا گیا ہے کہ صوبے کے 729کالجز میں آن لائن کلاسز کا سسٹم موجود ہے اس لئے فوری طور پر کلاسز کا اجرا کیا جائے جبکہ 65کالجز میں آن لائن کلاسز کے لئے اہتمام کرکے آج سے کلاسز کا جرا کیا جائے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 نومبر 2020 کو شائع ہوئی