تعلیمی سرگرمیوں کا نوٹیفکیشن
لاہور:ترجمان کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز کی سطح پر کلاسز آن لائن ہونگی، اساتذہ معمول کے مطابق آئینگے ،آن لائن کلاسز والے طلباکیلئے ہاسٹل بند رہے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 نومبر 2020 کو شائع ہوئی