PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on November 27, 2020, 02:38:02 PM

Title: ڈپٹی کمشنرز کو تعلیمی سرگرمیاں روکنے کے احکامات جاری
Post by: sb on November 27, 2020, 02:38:02 PM

ڈپٹی کمشنرز کو تعلیمی سرگرمیاں روکنے کے احکامات جاری
 ملتان:تمام ڈی سی اوز کو تعلیمی اداروں اور مدارس میں تدریسی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے احکامات جاری کرد ئیے گئے

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری ہونے والے احکامات کی تعمیل کے لئے تمام ڈی سی اوز تعلیمی اداروں اور مدارس کا دورہ کریں اور تدریسی سرگرمیوں کو ختم کرائیں جبکہ محکمہ سکولز اپنے ڈیوٹیاں الگ سے سائن کرے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27نومبر 2020 کو شائع ہوئی