PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 02, 2020, 01:22:39 PM

Title: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز میں لائبریرین کی خالی سیٹوں پر بھرتی کا فیصلہ
Post by: sb on December 02, 2020, 01:22:39 PM

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز میں لائبریرین کی خالی سیٹوں پر بھرتی کا فیصلہ
لاہور:اعلان کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 441 سیٹوں پر بھرتیوں کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو درخوست دے دی۔ گریڈ 17 پر میل اور فی میل لائبریرین بھرتی کئے جائینگے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کالجز میں600سے زائد لائبریرین کی سیٹیں خالی ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 02 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی