PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 09, 2020, 01:10:04 PM

Title: ہوم ورک کیلئے سی ای اوز کوتربیت دینے کی ہدایت
Post by: sb on December 09, 2020, 01:10:04 PM

ہوم ورک کیلئے سی ای اوز کوتربیت دینے کی ہدایت
لاہور:سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ طلبا کو ہوم ورک دینے کے حوالے سے تمام اتھارٹیز کے سی ای اوز کو تربیت دے گا
تربیتی ورکشاپ میں 36 سی ای اوز ، 180 ماسٹر ٹرینرز اور 3259 اے ای اوز شرکت کریں گے ۔ تمام اضلاع کے سی ای اوز کو 7 دسمبر کو تربیت دی جائیگی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی