PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 09, 2020, 02:15:22 PM

Title: ای روزگار ٹریننگ پروگرام کا آغاز
Post by: sb on December 09, 2020, 02:15:22 PM

ای روزگار ٹریننگ پروگرام کا آغاز
گوجرانوالہ :پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور یوتھ افئیرز ڈپیارٹمنٹ کے اشتراک سے صوبے بھر میں بے روزگاروں کو روزگار دینے کی غرض سے ای روزگار ٹریننگ پروگرام کا آغاز ہوگیا

ایسے تعلیم یافتہ اور بے روزگار شہری جو فر ی لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں وہ مفت تربیت حاصل کرنے کیلئے ویب سائٹ www.erozgaar. pitb.gov.pkپر اپلائی کرسکتے ہیں۔ ای روزگار پروگرام میں داخلے کیلئے کم از کم 16 سالہ تعلیم ضروری ہے جبکہ آن لائن ٹیسٹ’ پنجاب کا ڈومیسائل’ مؤثر شناختی کارڈ اورعمر 35 سال سے کم ہو۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 09 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی